the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) کے پاس انکوائری کے لئے ایک ہزار سے زائد معاملےزیر التوا ہیں اور حکومت نے چٹ فنڈ گھوٹالہ اور ویایم گھوٹالے کی انکوائری کو تیز کرنے کے لئے سی بی آئی میں 568 نئے عہدوں کی منظوری دی گئی



ہے۔وزیراعظم کے دفتر میں وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے جواب میں یہ اطلاع دی۔انہو ں نے بتایا کہ 31 دسمبر 2016 تک سی بی آئی کے پاس انکوائری کے لئے 1081 اور ابتدائی پوچھ تاچھ کے لئے 75 معاملے زیر التوا ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.